تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالائِق" کے متعقلہ نتائج

جَنابِ عالی

کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نالائِق کے معانیدیکھیے

نالائِق

naalaayaqनालायक़

موضوعات: فقرہ

نالائِق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (قانون) جو جسمانی اسقام یا کسی اور وجہ سے کسی جائداد کے انتظام کی اہلیت نہ رکھتا ہو ۔
  • (قانون) جو جسمانی اسقام یا کسی اور وجہ سے کسی جائداد کے انتظام کی اہلیت نہ رکھتا ہو ۔
  • (مجازاً) جو شادی کا اہل نہ ہو ، جس میں مباشرت کی اہلیت نہ ہو ۔
  • (مجازاً) کمینہ ، سفلہ ، نیچ ، کم ظرف ، پاجی ، بدذات
  • بیجا ، نامناسب ، ناموزوں
  • نااہل ، بے لیاقت ، بے استعداد ، بے ہنر
  • ناشائستہ ، غیر مہذب ، خلاف تہذیب ، برا ، قبیح ۔

  • ناقابل، سفلہ، کمینہ، نامناسب، بیجا، نا اہل، بے لیاقت، بے استعداد، بے ہنر، بدتمیز، کمینہ، نیچ، رذیل

English meaning of naalaayaq

नालायक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसमें योग्यता का अभाव हो, जो मूर्खतापूर्वक दुष्ट आचरण या व्यवहार करता हो, अयोग्य, नीच, कमीना, अशिष्ट, उजड्ड, धूर्त, दुरात्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words